26 ویں آئینی ترمیم تحریک انصاف کے بغیر نہیں ہوسکتی: جے یو آئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضٰی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم تحریک انصاف کے بغیر نہیں ہوسکتی۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم تحریک انصاف کو ہم نظر انداز نہیں کرسکتے تحریک انصاف کے بغیر اسے ہمیں متفقہ دستور نہیں کہہ سکیں گے۔
سینیٹر کامران مرتضٰی نے کہا کہ آئینی عدالتوں کے قیام پر تجویز دی ہے کہ فی الحال وقت کی ضرورت کے مطابق موجودہ سپریم کورٹ کے اسٹرکچر میں ہی 5 سال کیلئے آئینی بینچ بنادیے جائیں اور بعد میں اس میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔
جے یو آئی رہنم کا کہنا تھا کہ نے کہا کہ ان کے ذاتی علم میں ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے استنبول اور عمرے کے ٹکٹ بک کروالیے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے عمل سے لگ رہا ہے کہ وہ ریٹائرمنٹ کیلئے ذہنی طور پر تیار ہیں۔

Recent Posts

زمین سے باہر زندگی کی تلاش کیلئے ناسا کا خلائی جہاز مشتری کے چاند مشن پر روانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مشتری اور اس کےچاند Europa…

1 min ago

ایس سی او اجلاس کیلئے سکیورٹی سخت: ریڈزون آنے والے تمام راستے بند

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے موقع پر…

11 mins ago

گوجرانوالہ: بھائی کی جانب سے طلاق شدہ کا طعنہ ملنے پر بہن نے زہر کھا کر جان دیدی، بھائی نے خودکشی کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوجرانوالہ میں معمولی تلخ کلامی پر بہن بھائی نے زہر کی گولیاں…

17 mins ago

فیصل آباد: گھر کے باہر سے لاپتا ہونیوالے 7 سالہ بچے کی لاش برآمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں گھر کے باہر سے لاپتا ہونے والے 7 سالہ…

25 mins ago

بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 16کلوگرام سے زائد منشیات برآمد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے 16کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلیں ۔تفصیلات کے مطابق…

32 mins ago

کوئٹہ موسم کی تبدیلی، سردی کے باعث بیماریوں میں اضافہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موسم کی تبدیلی کے بعد سردی کی شدت سے مختلف…

43 mins ago