اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کو کوئٹہ میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ محمد بلوچ نے جیو نیوز کو بتایا کہ کوئٹہ پولیس نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کو نقص امن کے خطرے کے پیش نظر تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا ہے۔
دوسری جانب پارٹی رہنماؤں کا بھی اس حوالے سے بیان سامنے آگیا ہے۔
پارٹی رہنماؤں کے مطابق پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کاکڑ سبی جلسے میں شرکت کرنے کے لیے جارہے تھے کہ سریاب کسٹم کے قریب انہیں گرفتار کرکے کینٹ تھانے کوئٹہ منتقل کردیا۔
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…
لاہور میں ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے لاہور(قدرت روزنامہ)حکومتی…
جرمنی منصوبے کےلئے 2کروڑ یورو فراہم کرے گا،ترجمان اقتصادی امور اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور جرمنی…
عدالت نے ملزمان کو گرفتار کرکے 7 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا…
چکوال(قدرت روزنامہ )چوآسیدن شاہ کے علاقے جھیک میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں…
ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی…