کوئٹہ موسم کی تبدیلی، سردی کے باعث بیماریوں میں اضافہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موسم کی تبدیلی کے بعد سردی کی شدت سے مختلف اقسام کی بیماریوں میں اضافہ ہو گیا ہے جن میں نزلہ زکام بخار کھانسی ملیریا ٹائیفائیڈ فوڈ پوائزن کی بیماریاں پھیلنا شروع ہو گئی ہیں کوئٹہ شہر میں بیمار افراد میں بچے اور بزرگ شہری یوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں موسم کی تبدیلی کے بعد سردی کی شدت سے مختلف اقسام کی بیماریوں میں اضافہ ہو گیا ہے جن میں نزلہ زکام بخار کھانسی ملیریا ٹائیفائیڈ فوڈ پوائزن کی بیماریاں پھیلنا شروع ہو گئی ہیں کوئٹہ شہر میں بیمار افراد میں بچے اور بزرگ شہری یوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے حکومت بلوچستان کی جانب سے سالانہ کروڑوں روپے ادوایات کے مد میں مختص ہونے کے باوجود سول ہسپتال کوئٹہ اور بولان میڈیکل کمپلیکس میں سرنج کینولا اور دیگر ڈرپس سیٹاور دیگر ادویات ناپید ہو گئی ہے اور مریضوں کو پرائیوات میڈیکل اسٹور سے خریدنی پڑھ رہی ہے جب کہ کوئٹہ شہر کے دونوں بڑے ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں بھی فرسٹ ایٹ کی سہولت نہ ہونے کے برابر ہے جن میں مریضوں کو ایمرجنسی کی صورت میں بھی ادویات اور دیگر سامان باہر پرائیویٹ میڈیکل سٹور سے خریدنا پڑ رہا ہے

Recent Posts

افسوس ایسے فتوے پڑھنے کو ملتے ہیں جن میں حکمرانوں کی خواہشات ناچتی نظر آتی ہیں:حامد میر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اللّٰہ کی کتاب مومن کو غلامی کے طریق نہیں…

34 mins ago

ٹیوٹا نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی سستی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ٹیوٹا پاکستان نے نئے سال کی آمدکے موقع پر صارفین کو خوشخبری سناتے…

37 mins ago

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی اور…

41 mins ago

متحدہ عرب امارات کاروبار کرنے والوں کیلئے خوشخبری

یواے ای(قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات نے نئے ٹیکس ریلیف کا اعلان کیا ہے اس…

1 hour ago

سولر پینلز سستے ہونے کے بعد سولر بیٹری کی قیمت میں بھی کمی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کے بعد سولر بیٹری کی…

1 hour ago

درہم، ریال اور پاؤنڈ: آج پاکستان میں غیرملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح

کراچی(قدرت روزنامہ)آج 18 نومبر 2024 پیر کے روز سعودی ریال، برطانوی پاؤنڈ اور اماراتی درہم…

1 hour ago