اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں گھر کے باہر سے لاپتا ہونے والے 7 سالہ بچے کی لاش قریبی کھیتوں سے مل گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق نواحی علاقے بوگنی میں ظفر اقبال نامی شخص کا 7 سالہ بیٹا گھر کے باہر سے لاپتا ہو گیا تھا جس کی تلاش کی جا رہی تھی تاہم اب بچے کی لاش قریبی کھیتوں سے ملی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ بچے کی لاش ملنے پر اہل خانہ نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے بچے کی لاش قبضے میں لے کر پورسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے بچے کو بدفعلی کےبعد قتل کیے جانے کا شبہ ظاہر کیا ہے اور معاملے کی تحقیقات کاآغاز بھی کردیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…