گوجرانوالہ: بھائی کی جانب سے طلاق شدہ کا طعنہ ملنے پر بہن نے زہر کھا کر جان دیدی، بھائی نے خودکشی کرلی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوجرانوالہ میں معمولی تلخ کلامی پر بہن بھائی نے زہر کی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ میں پیش آیا۔
متوفی کے اہل خانہ نے پولیس کو تحریری بیان دیا کہ 35 سال کی آسیہ کی5 سال قبل طلاق ہوگئی تھی اور وہ اپنے والدین کے گھر پر ہی رہتی تھی، چھوٹے بھائی سے معمولی جھگڑا ہوا تو بھائی نے بہن کو طلاق یافتہ ہونے کا طعنہ دےدیا جس سے دل برداشتہ ہوکر آسیہ نے زہریلی گولیاں کھالیں۔
اہل خانہ کا بتانا ہے کہ بڑی بہن کو گولیاں کھاتے دیکھ بھائی نے اس سے ایک گولی چھین کر خود بھی نگل لی جس کے بعد دونوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔
پولیس کے مطابق ورثا قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتے تاہم مختلف پہلوؤں سے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Recent Posts

24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان، پی ٹی آئی قیادت عمران خان سے ناخوش کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…

21 mins ago

آبِ زمزم: برکت، معیار اور خدمت کی عظیم روایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…

35 mins ago

گلوکارہ نوراں لال کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…

53 mins ago

دی گارجین کا ایکس پر اب کوئی پوسٹ نہ کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…

1 hour ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

1 hour ago

کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…

1 hour ago