عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کی کمی آئی ہے، برطانوی خام تیل برینٹ آئل 75 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 71 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 40 سینٹس کمی ہوئی ہے۔ گیس 2 ڈالر 47 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت رہی ہے۔

Recent Posts

نواز، زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) احتساب عدالت اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی…

3 mins ago

فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ کا عبرت ناک انجام، جیتے جی مر گئی

ایملی کا مستقبل اس گلیمرس زندگی سے بالکل مختلف نظر آتا ہے، جو اس نے…

16 mins ago

توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت

خیرپور (قدرت روزنامہ ) سندھ کے ضلع خیرپور میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کرلیے…

27 mins ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان…

36 mins ago

پاکستان سوزوکی کا گریفائٹ گرے رنگ کی گاڑیوں کی فروخت بند کرنے کا اعلان

کمپنی نے اپنے تمام ڈیلرز کو گریفائٹ گرے رنگ کی گاڑی کا آرڈر نہ لینے…

43 mins ago

یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت…

1 hour ago