بحیرہ عرب پر موجود دباؤ مزید مغرب کی جانب بڑھ گیا


کراچی(قدرت روزنامہ)مغربی وسطی بحیرہ عرب پر دباؤ گزشتہ 10 گھنٹوں کے دوران آہستہ آہستہ مزید مغرب کی طرف بڑھ گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کراچی سے 1190 کلومیٹر جنوب مغرب، اورماڑہ کے جنوب مغرب میں 1100 کلومیٹر اور گوادر سے 1020 کلومیٹر جنوب میں موجود ہے۔
سسٹم عمان کے شہر مسیرہ سے 520 کلومیٹر جنوب مشرق میں اور سلالہ سے 720 مشرق میں موجود ہے۔
امکان ہے کہ یہ نظام مزید مغرب میں عمان کے ساحل کی طرف بڑھے گا اور آج دوپہر تک دوبارہ کمزور ہوکر کم دباؤ میں تبدیل ہو جائے گا۔ سسٹم سینٹر کے ارد گرد شام تک 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
بلوچستان کے ماہی گیروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ محتاط رہیں اور شام تک گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں۔

Recent Posts

کراچی کے کباب اور ربڑی نے امریکی سفیر کا دل موہ لیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔…

4 mins ago

مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ، نواز شریف

نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…

7 mins ago

ٹیکس اہداف پر نظرثانی،ایف بی آر کی آئی ایم ایف سے ملاقات کی تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…

21 mins ago

علی ظفر نے سعودی عرب میں سب سے بڑا کنسرٹ کرکے تاریخ رقم کردی

ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…

31 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…

33 mins ago

ریونیو شارٹ فال، آئی ایم ایف کا حکومت سے ’’ڈومور‘‘ کا مطالبہ

ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال…

3 hours ago