آپ زیادہ جذباتی نہ ہوں، صبروتحمل کا مظاہرہ کریں،پشاور ہائیکورٹ نے وکیل الیکشن کمیشن کو ڈانٹ پلا دی

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن نہ کرانے کے معاملے پر وکیل الیکشن کمیشن کو ڈانٹ پلاتے ہوئے کہاکہ آپ زیادہ جذباتی نہ ہوں،آپ صبروتحمل کا مظاہرہ کریں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن نہ کرانے کے معاملے پر اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ الیکشن کمیشن کب خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کروا رہا ہے،وکیل الیکشن کمیشن نے کہاکہ ہم نے جواب جمع کرا دیا ہے،مخصوص نشستوں کا معاملہ حل ہونے تک سینیٹ الیکشن نہیں ہونگے،عدالت نے کہاکہ کیا مخصوص نشستوں کا معاملہ حل ہونے تک سینیٹ الیکشن کرانے کا کوئی ارادہ نہیں؟عدالت نے وکیل الیکشن کمیشن کو ڈانٹ پلاتے ہوئے کہاکہ آپ زیادہ جذباتی نہ ہوں،آپ صبروتحمل کا مظاہرہ کریں۔

Recent Posts

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ

روپیہ ایک پیسے کے اضافے سے 277.73 روپے پرجاپہنچا کراچی (قدرت روزنامہ)انٹربینک مارکیٹ میں بدھ…

8 mins ago

اضافی بل دینا ہوگا،کراچی میں از خود گیزر چارجز کی وصولی شروع ، سوئی سدرن کی انوکھی منطق

کراچی(قدرت روزنامہ )سوئی سدرن گیس کمپنی نے صارفین سے از خود گیزر چارجز کی وصولی…

12 mins ago

سعودی عرب میں شادی کے خواہشمند نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب میں سماجی ترقیاتی بینک کی جانب سے سعودی شہریوں کو…

20 mins ago

دہشتگردی، علیحدگی پسندی، انتہاپسندی کیخلاف جنگ ضروری ہے، بھارتی وزیر خارجہ

اعتماد کی کمی،ناکافی تعاون کی وجوہات کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے،جے شنکر اسلام آباد…

22 mins ago

بھارتی اداکارہ راکول پریت سنگھ زخمی ہو گئیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ جم میں ورک آؤٹ کے دوران…

23 mins ago

ترکیہ کے مشرقی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

انقرہ(قدرت روزنامہ)ترکیہ کے مشرقی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ عالمی…

28 mins ago