عمران خان جیل میں کیا کررہے ہیں؟بیرسٹرگوہرنےبتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکا کہنا ہے کہ عمران خان کی ڈاکٹروں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی،آج شام تقریباً 4 بجے دو ڈاکٹروں ایک ای این ٹی ماہر اور ایک طبی ماہر اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملنے آئے، ہمیں کچھ دیر پہلے اطلاع ملی تھی کہ الحمدللہ عمران خان خیریت سے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ عمران خان نے آج ایک گھنٹہ ورزش کی،ہم جلد ہی ان سے میڈیکل رپورٹس حاصل کریں گے اور میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا، پی ٹی آئی کے ہر کارکن اور سپورٹر کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو خان صاب کی صحت کے بارے میں فکر مند تھے۔

Recent Posts

دہشت گردی کی تمام شکلوں کا ملکر مقابلہ کریں گے، پاکستان اور چین کا عزم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان اور چین نے مشترکہ بیان جاری کیا جس میں دونوں ممالک…

1 min ago

وکلا کا 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر تحریک چلانےکا اعلان

کراچی (قدرت روزنامہ)وکلا کی جانب سے 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر…

26 mins ago

پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملا قات…

29 mins ago

سلمان خان کے گھر کے باہر سیلفی لینے پر پابندی لگادی گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیق کے قتل کے بعد سلمان…

31 mins ago

ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کی کروڑوں ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

کیلی فورنیا (قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک نے 2024 کی دوسری سہ ماہی کے لیے کمیونٹی…

36 mins ago

وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس 17 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم پیش کرنے کےلیے وفاقی کابینہ، قومی اسمبلی اور…

1 hour ago