پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی افتخار احمد پر جرمانہ عائد کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے قومی کرکٹر افتخار احمد کو جرمانہ کردیا .

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ افتخار احمد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا .

انہوں نے پریذیڈنٹ کپ کے سیمی فائنل میں امپائر کے فیصلے پر اختلاف کیا تھا . پی سی بی کے مطابق افتخار احمد نے پی سی بی آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کی ، انہوں نے ایل بی ڈبلیو کی اپیل پر ناراضی کا اظہار کیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں