پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کا انعقاد تاریخ ساز اقدام ہے: وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کا انعقاد تاریخ ساز اقدام ہے – شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس خطے کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کرے گا۔محمد نواز شریف کے ویژن نے پاکستان کو عالمی تنہائی سے نکال کر ایک مضبوط سفارتی مقام دلایا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ مؤثر ڈپلومیسی کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے انتھک محنت کی، خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس خطے کے ممالک کے لیے باہمی تعاون اور دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کا ایک سنہری موقع ہے۔ فورم پر موسمیاتی تبدیلی، معیشت، دہشت گردی اور انتہاپسندی جیسے اہم مسائل پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا موقع ملے گا۔

Recent Posts

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ

روپیہ ایک پیسے کے اضافے سے 277.73 روپے پرجاپہنچا کراچی (قدرت روزنامہ)انٹربینک مارکیٹ میں بدھ…

1 min ago

اضافی بل دینا ہوگا،کراچی میں از خود گیزر چارجز کی وصولی شروع ، سوئی سدرن کی انوکھی منطق

کراچی(قدرت روزنامہ )سوئی سدرن گیس کمپنی نے صارفین سے از خود گیزر چارجز کی وصولی…

5 mins ago

سعودی عرب میں شادی کے خواہشمند نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی عرب میں سماجی ترقیاتی بینک کی جانب سے سعودی شہریوں کو…

13 mins ago

دہشتگردی، علیحدگی پسندی، انتہاپسندی کیخلاف جنگ ضروری ہے، بھارتی وزیر خارجہ

اعتماد کی کمی،ناکافی تعاون کی وجوہات کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے،جے شنکر اسلام آباد…

16 mins ago

بھارتی اداکارہ راکول پریت سنگھ زخمی ہو گئیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ جم میں ورک آؤٹ کے دوران…

16 mins ago

ترکیہ کے مشرقی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

انقرہ(قدرت روزنامہ)ترکیہ کے مشرقی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ عالمی…

21 mins ago