شکاگو جانیوالی ایئر انڈیا کی فلائٹ کو بم کی اطلاع پرکینیڈا میں اُتار لیا گیا

اوٹاوا (قدرت روزنامہ)نئی دہلی سے امریکی شہر شکاگو جانے والے بھارتی طیارے میں بم کی اطلاع پر ایئر انڈیا کی پرواز کو کینیڈا کے شہر ایکالوئٹ کے ایئرپورٹ پر اُتار لیا گیا۔

کینیڈین ایئرپورٹ پر الگ مقام پر کھڑے طیارے کی تلاشی لی گئی، ایئر لائن کے مطابق طیارے میں بم ہونے کی دھمکی سوشل میڈیا کے ذریعے دی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق تمام مسافر خیریت سے ہیں، حالیہ دنوں میں کئی بار ایئر انڈیا کے طیاروں میں بم ہونے کی غلط اطلاعات سوشل میڈیا پر دی گئی ہیں۔

Recent Posts

پی پی اور جے یو آئی میں آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی…

1 min ago

پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا…

4 mins ago

دہشت گردی کی تمام شکلوں کا ملکر مقابلہ کریں گے، پاکستان اور چین کا عزم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان اور چین نے مشترکہ بیان جاری کیا جس میں دونوں ممالک…

22 mins ago

وکلا کا 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر تحریک چلانےکا اعلان

کراچی (قدرت روزنامہ)وکلا کی جانب سے 26 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر…

46 mins ago

پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملا قات…

49 mins ago

سلمان خان کے گھر کے باہر سیلفی لینے پر پابندی لگادی گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیق کے قتل کے بعد سلمان…

52 mins ago