بارشوں نے تباہی مچادی ،10افراد جاں بحق خبر نے سب کو افسردہ کردیا ،جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی
پی ڈی ایم اے کے مطابق متاثرین کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے وسائل کو استعمال کر رہے ہیں . ادھر بلوچستان میں بھی بارشوں کے بعد ریلیف آپریشن جاری ہے ،پی ڈی ایم اے نے ہنگامی بنیادوں پر امدادی سرگرمیاں شروع کر رکھی ہیں ،سوارب کے علاقے کیلئے ، سبی کیلئے ، چاغی کے خاندانوں کیلئے سامان روانہ کیا گیا ہے . ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ، صوبائی وزیر داخلہ کے احکامات پر سامان کی ترسیل جاری کی گئی ،سبی تفتان ، کوہلو و دیگر علاقوں میں بھی سامان کی ترسیل کر دی گئی . ایمرجنسی کیلئے تمام اضلاع کے ڈی سیز کو فنڈز جاری کر دیے گئے ، ڈی سیز تمام پکنک پوائنٹس پر دفعہ 144 نافذ کریں . محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، پنجاب، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان، بلوچستان اور سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کی توقع ہے . اس دوران جنوبی پنجاب، زیریں خیبر پختونخوا ،بالائی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کی بھی پیش گوئی ہے . . .