کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے شاہراہوں پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی پلان مرتب کر لیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں قومی شاہراہوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا گشت بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شاہراہوں پر پولیس، بلوچستان کانسٹبلری، لیویز اور ایف سی کا گشت بڑھایا جائے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ کوئٹہ سے کراچی، سبی اور لورالائی روٹ پر گشت کے ساتھ چیکنگ میکنزم بھی تبدیل کیا گیا ہے۔
تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…
26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…
کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے آوان بم برآمدگی کیس کے ملزم یونس کی سزا…
لاہور (قدرت روزنامہ) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی…
کراچی(قدرت روزنامہ)شدید دھند کی وجہ سے مختلف ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثرہونے سے 11…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف سابق کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے پانچ سال بعد…