شنگھائی کانفرنس میں شہباز شریف کا افتتاحی خطاب، اہم نکات ایک نظر میں


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون کانفرنس کے سربراہی اجلاس میں افتتاحی خطاب میں میں اجلاس کے انعقاد ایک اعزاز قرار دیا، جس میں شریک رہنماوں کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے مندرجہ ذیل امور پر تبادلہ خیال کیا؛
سیاحتی اور گرین ڈویلپمنٹ: سیاحتی روابط اور گرین ڈویلپمنٹ کے شعبوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
دہشت گردی کا مسئلہ: افغان سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال روکنے کا مطالبہ کیا۔
ٹرین اور توانائی کے شعبے: خطے میں ٹرانسپورٹ اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے مواقع کی نشاندہی کی۔
بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ: علاقائی ترقی کے لیے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کو انتہائی اہم قرار دیا۔
غربت کا خاتمہ: غربت کے خاتمے کے لیے اقدامات کو ترجیح دینے کی ضرورت پر زور دیا، اور غربت کو معاشی اور اخلاقی مسئلہ قرار دیا۔
موسمیاتی تبدیلی: موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کو اہم چیلنج سمجھا، اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت کا ذکر کیا۔
تجارت اور سرمایہ کاری: رکن ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔

Recent Posts

آئینی ترمیم، حکومتی ڈرافٹ کے بعد پیپلز پارٹی کا مسودہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی ڈرافٹ کے بعد اب…

9 mins ago

آئینی ترمیم کی منظوری: وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، قومی اسمبلی کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد…

21 mins ago

حکومت آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضا مند ہو گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جمعییت علمائے…

27 mins ago

دوسرا ٹیسٹ، چوتھا دن: جیت کا تعاقب، پاکستان کو 8 وکٹوں، انگلینڈ کو مزید 261 رنز کی ضرورت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے…

32 mins ago

خیبرپختونخوا: تحریک انصاف کا پولیس کو دیا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، نقصانات و فوائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف نے اپنے گزشتہ دور…

41 mins ago

ڈراما سیریل کفارہ، سالار اور ستارہ کی کیمسٹری مداحوں کو بھاگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی کی ڈراما سیریل کفارہ کی آخری قسط نشر ہوگئی…

48 mins ago