صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرلئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرلئے .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر جمعرات سہ پہر چار بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس 17اکتوبر جمعرات سہ پہر 3بجے طلب کیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں