کراچی (قدرت روزنامہ)کامیابی آہستہ آہستہ انسان کے قدم چومتی ہے، مشکل وقت سے گزر کر ہی آسانی آتی ہے۔ ایک دم سے آسمانی کی بلندیوں پر کوئی نہیں جاتا اور بالکل ایسا ہی اداکارہ غناء علی کے ساتھ ہوا ہے جو آج کل تو بہت مشہور اور خوشحال ہیں مگر ماضی میں وہ بھی بہت تکلیفوں سے گزری ہیں جس کے بارے میں بتاتے ہوئے ایک انٹرویو میں رو پڑیں۔
غنا کہتی ہیں کہ: ” ایک سال پہلے نہ تو میرے پاس رہنے کو گھر تھا اور نہ کوئی کام، یہاں میرٹ کی بنیاد پر کام نہیں ملتا، بہت کچھ حدود کے پار کرنا پڑتا ہے، یہاں لوگوں کی عزت کام سے نہیں، تعلقات سے ہے۔ کوئی دوست دوست نہیں ہوتا سب مطلب پرست ہوتے ہیں، جب برا وقت آتا ہے تو کوئی بھی ساتھ دیتا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…