بات چیت ہی جمہوریت کی طاقت اور بند دروازے کھولنے کی چابی ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ )پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بات چیت ہی جمہوریت کی طاقت اور بند دروازے کھولنے کی چابی ہے، امید ہے تمام سیاسی و جمہوری قوتیں قوم کو اتفاق رائے کا تحفہ دیں گی۔

اپنے ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر اتفاق اور مشاورت سے آگے بڑھنے کا جذبہ جمہوریت کی جیت ہے۔ میثاق جمہوریت کا بے نظیر بھٹو نے آغاز کیا، صدر زرداری نے عمل کرایا، بلاول بھٹو ادھورے ایجنڈے کی تکمیل کے عمل کی قیادت کر رہے ہیں۔بات چیت ہی جمہوریت کی طاقت اور بند دروازے کھولنے کی چابی ہے، آئینی ترامیم پر اتفاق جمہوریت اور پارلیمان کی بالادستی مزید مضبوط کرے گا۔

Recent Posts

کراچی میں‌ دفعہ 144 میں 2 دن کی توسیع

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں‌ نافذ دفعہ 144 میں 2 دن کی توسیع کردی گئی۔…

44 mins ago

بہت جلد آئینی عدالتیں بننے جارہی ہیں،گورنرکےپی فیصل کریم کنڈی

حیدرآباد (قدرت روزنامہ)گورنر کےپی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہمارے لیڈر آصف زرداری…

1 hour ago

قیدیوں کی جانب سے وزیر قانون کو دھمکیاں ملنے کا معاملہ، وکلاءنے کل ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ بار کونسل نے صوبائی وزیر قانون کو جیل میں موجود قیدیوں…

1 hour ago

ہمارا مقصد سیاسی نظام میں اصلاحات لانا ہے،سینیٹرعرفان صدیقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے…

1 hour ago

عورتوں کے دوپٹے چھین کر آئین سازی نہ کریں، علی محمد خان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے…

1 hour ago

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) سونے کی فی تولہ قیمت 3ہزار روپے فی تولہ اضافے کے بعد…

2 hours ago