اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کیلیے بلائے جانے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ پر غور شروع کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع سے ایکسپریس نیوز کو موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس قومی اسمبلی کے اجلاس کی روشنی میں طلب کیا گیا ہے۔ متعدد رہنماؤں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر بلائے جانے والے اجلاس کے بائیکاٹ کا مشورہ دیا ہے۔
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی بیٹھک میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی جبکہ آئینی ترامیم پر مشاورت کرے گی۔ اجلاس میں آئینی ترامیم روکنے کے لئے احتجاج کی کال دینے پر بھی مشاورت کی جائے گی۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جناح ٹاون میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیاپولیس نے شوہر کو…
کوٹا (قدرت روزنامہ )بھارت میں آئے روز جرائم کی خبریں منظر عام پر آتی رہتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمینٹ میر ظہور بلیدی نے سماجی رابطے…
لندن (قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں 3 فیصد…
کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی کے علاقے کورنگی میں دوست نے دوست کو فائرنگ کرکے قتل…
دکی(قدرت روزنامہ)دکی ہرنائی چمالنگ اور شاہرگ سے کوئلے کی لوڈنگ آٹھ روز سے بند ہے…