کراچی میں 3 منزلہ عمارت اچانک گرگئی

کراچی (قدرت روزنامہ)اولڈ سٹی ایریا میں 3 منزلہ عمارت اچانک گرگئی تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں اولڈ سٹی ایریا پان منڈی کی 3 منزلہ مخدوش عمارت گرگئی، مکینوں کا کہنا ہے کہ بلڈنگ کافی عرصے سے خالی تھی، بدھ کی صبح مزدور کام کررہے تھے اس دوران اچانک بلڈنگ گر کر ملبے کا ڈھیر بن گئی۔

ریسکیوں اداروں کا کہنا تھا کہ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم ملبہ اٹھانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

Recent Posts

آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش نہ ہوسکی، اجلاس صبح 11 بجے ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت 26 ویں آئینی ترمیم سینیٹ اجلاس میں منظوری کیلئے آج…

2 mins ago

6 جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ،سپیڈ کتنی ہوگی؟ جانیے

لندن (قدرت روزنامہ)لندن کالج یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیق کے دوران 6 جی نیٹ…

6 mins ago

آئینی ترامیم کے حوالے سے وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملہ پر وزیراعظم شہبازشریف کی ایوان…

35 mins ago

عطا تارڑ کی سینیٹ میں تقریر ،اپوزیشن ارکان کااحتجاج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات عطا تارڑ کی سینیٹ میں تقریر…

37 mins ago

ملک میں بارشوں کی رپورٹ جاری، 51 فیصد زیادہ ریکارڈ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک میں یکم جولائی سے 30 ستمبر تک مون…

40 mins ago

میکائل علی بیگ کی شاندار کارکردگی، بوبی کرٹس چیمپئن شپ میں تیسرا لگاتار ٹائٹل جیت لیا

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کے ٹینس سٹار میکائل علی بیگ نے ایک بار پھر اپنی شاندار…

51 mins ago