حکومت نئی عدالت کا قیام من پسند جج لگانے کے لیے کرنا چاہتی ہے، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام میں گفتگو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ یہ لوگ نئی عدالت اس لیے بنانا چاہتے ہیں کہ من پسند جج ہو۔

جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے مولانا فضل الرحمان و دیگر سے ملاقات کی، مولانا فضل الرحمان کی وجہ سے ہوسکتا ہے اتنی بربادی نہ ہو جتنی یہ چاہتے ہیں، مولانا کا مسودہ بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان جہاں گفتگو لیکر آئے بہتر ہے۔ جے یو آئی کا ڈرافٹ بلکل ٹھیک ہے، آئینی بینچ میں 5 سینئر ججز شامل کرلیے جائیں۔ پوری کوشش کریں گے کہ آئین پر حملہ نہ ہوسکے۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ یہ لوگ نئی عدالت اس لیے بنانا چاہتے ہیں کہ من پسند جج ہو۔ اس میں ان کا ایک بھی مقصد چارٹر آف ڈیموکریسی کا نہیں ہے۔

Recent Posts

6 جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ،سپیڈ کتنی ہوگی؟ جانیے

لندن (قدرت روزنامہ)لندن کالج یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیق کے دوران 6 جی نیٹ…

3 mins ago

آئینی ترامیم کے حوالے سے وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملہ پر وزیراعظم شہبازشریف کی ایوان…

32 mins ago

عطا تارڑ کی سینیٹ میں تقریر ،اپوزیشن ارکان کااحتجاج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات عطا تارڑ کی سینیٹ میں تقریر…

34 mins ago

ملک میں بارشوں کی رپورٹ جاری، 51 فیصد زیادہ ریکارڈ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک میں یکم جولائی سے 30 ستمبر تک مون…

37 mins ago

میکائل علی بیگ کی شاندار کارکردگی، بوبی کرٹس چیمپئن شپ میں تیسرا لگاتار ٹائٹل جیت لیا

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کے ٹینس سٹار میکائل علی بیگ نے ایک بار پھر اپنی شاندار…

48 mins ago

عمران خان سے ہدایات کے بعد آئینی ترامیم پر حتمی اعلان کریں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے آئینی ترامیم…

3 hours ago