انگلش ٹیم کے بیٹر نے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پچ کے بارے میں اہم بات بتا دی

ملتان(قدرت روزنامہ )انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر اور سنچری میکر بین ڈکٹ نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ پچ ہر روز مختلف ہوتی جائے گی۔پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین ڈکٹ کا کہنا تھا کہ آج پچ پر سپن زیادہ ہوا ہے، مجھے لگتا ہے کہ مزید سپن ہوگا۔
بین ڈکٹ کا کہنا تھا کہ کل کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ رنز کریں، آخری سیشن کے آخر میں پاکستانی سپنرز نے اچھی بولنگ کی۔اپنی سنچری پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنچری کرنے کے بعد ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔ چوتھی اننگز اس پچ پر آسان نہیں ہوگی۔انگلش کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف کھیلنے کے تجربے سے فائدہ اٹھایا، زیادہ سوئپ شاٹس کی کوشش نہیں کی۔خیال رہے بین ڈکٹ نے ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز 114 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

Recent Posts

پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ پر بات چیت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس (ایس سی او کانفرنس) کے موقع پر پاکستان…

20 mins ago

26ویں آئینی ترمیم:3پارٹی سربراہان نے سرجوڑ لیے

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی میزبانی میں ان کی…

38 mins ago

سعودی عرب:گھر میں نسوار بناکربیچنے والے غیرملکی گرفتار،217کلوضبط

جدہ (قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں حکام نے چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر قائم…

41 mins ago

میری رہائشگاہ پر چھاپہ اور پارٹی سینیٹر کو اغوا کرلیا گیا، اختر مینگل کا الزام

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے دعویٰ…

45 mins ago

قومی اتفاق رائے سے پاکستان انشاءاللہ جلد ہی بحرانوں سے نکل کر پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا،سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایس سی او کانفرنس کے کامیاب انعقاد…

49 mins ago

پاکستان تحریک انصاف نے جمعہ کے روز ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے آئین میں ترمیم کے…

1 hour ago