منی لانڈرنگ کیس؛راسخ الٰہی، زاراالٰہی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کی درخواستوں پر وکلا دلائل کیلئے طلب

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس راسخ الٰہی، زاراالٰہی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کی درخواستوں پرآئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل کیلئے طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس راسخ الٰہی، زاراالٰہی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے سماعت کی،راسخ الٰہی، زاراالٰہی سمیت دیگر نے عدالت پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی،عدالت نے وکلا کو آئندہ سماعت پر دلائل کیلئے طلب کرلیا،عدالت نے کیس کی سماعت 24اکتوبر تک ملتوی کردی۔

Recent Posts

لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہراسگی؛ ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کی ہدایت

لاہور(قدرت روزنامہ) تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات سے متعلق لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایف…

19 mins ago

آئی ایم ایف کا سالانہ اجلاس؛ پاکستانی وفد آئندہ ہفتے امریکا جائے گا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے آئی ایم ایف اورعالمی بینک…

28 mins ago

سپریم کورٹ؛ سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و…

35 mins ago

طالبہ زیادتی فیک نیوز: احتجاج پر گرفتار 100 کے قریب طلبا رہا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) طلبا سے مبینہ زیادتی کی خبروں پر احتجاج کرنے پر پنڈی سے گرفتار…

43 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج کی کال؛ لاہور سے 350 سے زائد کارکنان زیر حراست

لاہور(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی احتجاج کی کال کے بعد لاہور پولیس نے کریک ڈاؤن…

54 mins ago

انسانی بنیادوں پرڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا حکم دیں، وزیراعظم کا امریکی صدر کوخط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی…

1 hour ago