ریاض(قدرت روزنامہ)رواں سال امام کعبہ شیخ بندر بلیلہ میدانِ عرفات میں حج 1442 ہجری کا خطبہ دیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈنسی نے سرکاری طور پر مسجد الحرام کے خطیب ڈاکٹر بندر بلیلہ کو وقوفِ عرفہ میں خطبے کے لیے
مقرر کردیا، جس کی سعودی فرمانروا نے منظوری دے دی ہے۔شیخ بندر بلیلہ مسجد نمرہ میں یومِ عرفات کا خطبہ دیں گے، جس کو اردو، عربی سمیت دس سے زائد زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…