سانپ نے شہری کو کاٹا تو وہ اسے بھی پکڑ کر ہسپتال لے آیا پھر کیا ہوا؟

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)بھارت میں پرکاش مندل نامی شخص کو خطرناک اور زہریلے سانپ نے کاٹا تھا جس کے بعد یہ شخص سانپ کو منہ سے دبوچ کر اور گردن میں لپیٹ کر ہسپتال پہنچ گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس موقع پر ہسپتال میں موجود مریض، عملہ اور ڈاکٹرز پرکاش مندل کو دیکھ کر حیران رہ گئے جسے فوری علاج کی ضرورت تھی۔علاج کے دوران اور درد اور تکلیف کے باوجود بھی متاثرہ شخص نے سانپ کو مضبوطی سے پکڑے رکھا تاہم ڈاکٹرز نے کہا کہ ایسا کرنے سے علاج کرنے میں مشکل ہوگی جس پر اس نے سانپ کو چھوڑ دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ شخص کا ہسپتال میں علاج جاری ہے، البتہ اس کے ہسپتال میں سانپ ساتھ لانے کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

Recent Posts

عاطف اسلم نے اہلیہ کی کالج یونیفارم میں تصویر شیئر کر دی

لاہور (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ کو…

2 mins ago

ملیکہ شیراوت نے آخر کار عمران ہاشمی کے بارے میں لب کشائی کر دی ، بڑا اعلان کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ میں اپنے آئٹم سونگز اور بولڈ اداکاری کی وجہ سے…

14 mins ago

’جو واقعہ میرے ساتھ ہوا وہی ریچا چڈھا کیساتھ پیش آیا‘ اداکارہ روینہ ٹنڈن کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) نامور بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ انکے…

18 mins ago

تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات؛ آئی جی پنجاب لاہور ہائیکورٹ میں ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور(قدرت روزنامہ)تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات پر لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل…

28 mins ago

رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ( قدرت روزنامہ ) احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے…

32 mins ago

دہشتگردی مقدمات: زرتاج گل اور عامر مغل کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمات میں زرتاج…

38 mins ago