لاہور سے پنڈی جانیوالی مسافر ٹرین حادثے سے بال بال کیسے بچی؟ گوجرانوالہ پھاٹک پر کیا ہوا؟

گوجرانوالہ(قدرت روزنامہ )گوجرانوالہ کے قریب لاہور سے راولپنڈی جانے والی مسافر ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی۔
مقامی افراد کے مطابق دیوان روڈ ریلوے پھاٹک پر تعینات ریلوے ملازم سویا رہا اور ٹرین پھاٹک پر پہنچ گئی جبکہ پھاٹک کھلا دیکھ کر ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگاکر ٹرین روکی۔
ٹرین ڈرائیور نے پھاٹک پر بنے کوارٹر میں سوئے ملازم کو جگایا اور ٹرین 20 منٹ رکنے کے بعد روانہ ہوگئی، اس دوران موقع پر موجود شہری نے واقعے کی ویڈیو بنالی۔
ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں، ذمہ دار کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Recent Posts

عاطف اسلم نے اہلیہ کی کالج یونیفارم میں تصویر شیئر کر دی

لاہور (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ کو…

5 mins ago

ملیکہ شیراوت نے آخر کار عمران ہاشمی کے بارے میں لب کشائی کر دی ، بڑا اعلان کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ میں اپنے آئٹم سونگز اور بولڈ اداکاری کی وجہ سے…

17 mins ago

’جو واقعہ میرے ساتھ ہوا وہی ریچا چڈھا کیساتھ پیش آیا‘ اداکارہ روینہ ٹنڈن کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) نامور بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ انکے…

21 mins ago

تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات؛ آئی جی پنجاب لاہور ہائیکورٹ میں ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور(قدرت روزنامہ)تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات پر لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل…

31 mins ago

رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ( قدرت روزنامہ ) احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے…

35 mins ago

دہشتگردی مقدمات: زرتاج گل اور عامر مغل کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمات میں زرتاج…

40 mins ago