اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے بند کی جانے والی 5 آئی پی پیز کو تقریباً 72 ارب روپے کی ادائیگیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ ساڑھے 36 ارب 50 کروڑ روپے حبکو کو ادا کیے جائیں گے جبکہ روش پاور کو ساڑھے 15 ارب روپے کی ادائیگی کی جائے گی۔
اے ای ایس لال پیر کو 12ارب 80 کروڑ روپے اور اٹلس پاور کو 6 ارب روپے ادا کیے جائیں گے، صبا پاور کو ایک ارب روپے دیے جائیں گے۔ بند کیے جانے والے ان تمام پاور پلانٹس کی مجموعی پیداواری صلاحیت 2400 میگاواٹ ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گڈ گورننس کے قیام…
لاہور(قدرت روزنامہ) بھارت سے آنیوالی سموگ آلود ہواؤں سے لاہور شدید متاثر ہو کر رہ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سابق صوبائی سینیئر نائب صدر ممتاز قبائلی شخصیت ”…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی ترجمان کہ جاری کردہ بیان کے مطابق نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے…