ملیکہ شیراوت نے آخر کار عمران ہاشمی کے بارے میں لب کشائی کر دی ، بڑا اعلان کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ میں اپنے آئٹم سونگز اور بولڈ اداکاری کی وجہ سے مشہور ملیکہ شیراوت نے اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ اپنے اختلافات کو تسلیم کرتے ہوئے کہا، کان بہت بھرتے ہیں لوگ۔

انھوں نے اس موقع پر اپنے اور عمران ہاشمی کے درمیان ماضی کی ناراضی کو اس زمانے میں “نوجوانی کی حماقت” قرار دیا۔ واضح رہے کہ ملیکہ اور انہی جیسی اداکاری کے لیے مشہور عمران ہاشمی نے 2004 کی ہٹ فلم “مرڈر “میں اکٹھے کام کرکے کافی شہرت حاصل کی تھی۔

تاہم فلم کی ریلیز کے کچھ عرصے بعد دونوں میں اختلافات پیدا ہوگئے تھے، لیکن اب 20 برس بعد دونوں نے پروڈیوسر آنند پنڈت کی بیٹی کی شادی کے موقع پر دیئے گئے استقبالیہ میں اپنے اختلافات ختم کر دیئے ہیں۔

ملیکہ شیراوت نے اس حوالے سے معروف یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ “اس زمانے میں ہم دونوں نوجوان تھے سمجھ بوجھ کی کمی تھی، پھر انا بھی سامنے آجاتی تھی، لوگوں نے مجھے غلط مشورے دیئے۔عمران بہت اچھے اور شاندار انسان ہیں،” مرڈر “میں جو انکے ساتھ فلمنگ کی اسکی اچھی یادیں آج بھی ذہن پر نقش ہیں”۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کھلنڈروں کے ہاتھ میں ہے، فضل الرحمٰن کا کردار اہم ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

23 mins ago

قیادت سے محروم پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار، کارکنان رہنماؤں سے ناراض

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ان دنوں خود کو اپنا وجود…

30 mins ago

پی ٹی آئی کے آفیشل پیج سے طلباء کو اشتعال کی ترغیب دی گئی، عظمیٰ بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بھچر صاحب! تحریک انصاف…

34 mins ago

یشما گل کو بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا

کراچی (قدرت روزنامہ )ماڈل و اداکارہ یشما گل کوبولڈ لباس میں تصاویر اور ویڈیوز شیئر…

34 mins ago

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مجوزہ آئینی ترامیم سے…

49 mins ago

غیرمحصول شدہ شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ غیر محصول شدہ شعبوں کو…

51 mins ago