مداح لڑکی نے اہلیہ کے سامنے گلے لگا لیا تھا، سمیع خان کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)اداکار سمیع خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار مداح لڑکی نے انہیں جذبات میں آکر ان کی اہلیہ کے سامنے ہی گلے لگالیا تھا، جس پر ان کی شامت ہوئی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ شادی سے قبل ان کے معاشقے رہے لیکن وہ ایک وقت میں صرف ایک ہی سے محبت کرتے تھے، کبھی انہوں نے بیک وقت دو کے ساتھ محبت نہیں کی۔سمیع خان کا کہنا تھا کہ ہر انسان کو مختلف افراد سے محبت ہو سکتی ہے اور ہر کسی سے محبت کا اپنا تعلق ہوتا ہے، محبت صرف جنس مخالف کے شخص سے نہیں ہوتی۔

اپنے ساتھ پیش آنے والے دلچسپ واقعے کا ذکر کرتے ہوئے سمیع خان نے انکشاف کیا کہ کچھ عرصہ قبل لاہور میں ایک مداح لڑکی نے انہیں اہلیہ کے سامنے ہی گلے لگا لیا تھا جس پر وہ حیران رہ گئے تھے۔

سمیع خان کے مطابق اس واقعہ پر اہلیہ نے انہیں سختی سے وارننگ دی کہ آئندہ پھر کبھی ایسا نہیں ہونا چاہیے اور اگر ایسا ہوا تو اچھا نہیں ہوگا۔

Recent Posts

آئینی ترمیم، حکومتی ڈرافٹ کے بعد پیپلز پارٹی کا مسودہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی ڈرافٹ کے بعد اب…

7 mins ago

آئینی ترمیم کی منظوری: وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، قومی اسمبلی کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد…

18 mins ago

حکومت آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضا مند ہو گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جمعییت علمائے…

25 mins ago

دوسرا ٹیسٹ، چوتھا دن: جیت کا تعاقب، پاکستان کو 8 وکٹوں، انگلینڈ کو مزید 261 رنز کی ضرورت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے…

30 mins ago

خیبرپختونخوا: تحریک انصاف کا پولیس کو دیا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، نقصانات و فوائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف نے اپنے گزشتہ دور…

39 mins ago

ڈراما سیریل کفارہ، سالار اور ستارہ کی کیمسٹری مداحوں کو بھاگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی کی ڈراما سیریل کفارہ کی آخری قسط نشر ہوگئی…

46 mins ago