جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مجوزہ آئینی ترامیم سے متعلق ملاقات طے پا گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات آج شام 6بجے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پرہوگی،فضل الرحمان پی ٹی آئی قیادت کو اپنے مسودہ پر اعتماد میں لیں گے۔

Recent Posts

اعظم سواتی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے اعظم سواتی کو احتجاج کرنے کے…

12 mins ago

26 ویں آئینی ترمیم کا معاملہ؛ جے یو آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب

لاہور(قدرت روزنامہ) 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر جے یو آئی کی پارلیمانی پارٹی…

21 mins ago

حکومت کا آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے آئینی ترمیم سینیٹ میں کل پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔…

41 mins ago

صنعت کاروں کا مزید آئی پی پیز سے معاہدے منسوخ کرنے کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ) صنعت کاروں نے کہا ہے کہ مزید آئی پی پیز سے معاہدے منسوخ…

55 mins ago

انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل نے حسینہ واجد کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے

ڈھاکا(قدرت روزنامہ) بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے حکومت مخالف مظاہرین کو قتل اور…

1 hour ago

وزیراعظم سے سیکریٹری جنرل ایس سی او کی ملاقات، پاکستان کے قائدانہ کردار پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم سے ایس سی او کے سیکریٹری جنرل جناب ژانگ منگ کی ملاقات…

1 hour ago