لاہور(قدرت روزنامہ) 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر جے یو آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج شام 6 بجےطلب کرلیا گیا۔
ترجمان جے یو آئی کے مطابق اجلاس کی صدارت جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے اور اجلاس میں جے یو آئی کے ممبران قومی اسمبلی و سینٹ شریک ہوں گے۔
ترجمان کے مطابق اجلاس مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہوگا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم پر ہونے والی پیش رفت پر مشاورت ہو گی اور چھبیسویں آئینی ترمیم پر حکومتی پارٹیوں سے ہونے والے مذاکرات زیر غور آئیں گے۔
جے یو آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں سے بھی ملاقات متوقع ہے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…