اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے اعظم سواتی کو احتجاج کرنے کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا تھا، جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اعظم سواتی کو جوڈیشل کردیا۔
واضح رہے کہ اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
بنوں(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے مالی خیل میں خوارج کی سیکیورٹی فورسز کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پاکستان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی…
لاہور(قدرت روزنامہ)ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فواد چوہدری نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران استدعا کی…