لارنس بشنوئی کی دھمکیوں کے بعد سلمان خان کی سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بشنوئی گینگ کی جانب سے بھارتی مسلمان سیاستدان کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد سلمان خان کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ارباز خان نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ سلمان خان اور ان کے خاندان کو لاحق خطرات کے باعث انہوں نے پولیس سے مدد طلب کی ہے تاکہ ان کی مکمل حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔
ارباز خان نے کہا، “ہم ٹھیک ہیں، لیکن یہ نہیں کہہ سکتا کہ ہم مکمل طور پر ٹھیک ہیں، کیوں کہ فی الحال خاندان میں بہت کچھ ہو رہا ہے۔”انہوں نے مزید بتایا کہ انہیں پولیس اور حکومت کی جانب سے مکمل تعاون مل رہا ہے اور پوری کوشش کی جا رہی ہے کہ سلمان خان اور ان کا خاندان محفوظ رہے۔ ہماری پوری توجہ اس بات پر ہے کہ سب کچھ صحیح طریقے سے ہو اور سلمان کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔یاد رہے کہ لارنس بشنوئی نے سلمان خان کو دھمکیاں اس وقت سے دینا شروع کی تھیں جب اداکار پر 1998 کے کالے ہرن کے شکار کیس کا الزام لگا تھا۔

Recent Posts

آئینی ترمیم، حکومتی ڈرافٹ کے بعد پیپلز پارٹی کا مسودہ بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی ڈرافٹ کے بعد اب…

9 mins ago

آئینی ترمیم کی منظوری: وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، قومی اسمبلی کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد…

21 mins ago

حکومت آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹنے پر رضا مند ہو گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جمعییت علمائے…

27 mins ago

دوسرا ٹیسٹ، چوتھا دن: جیت کا تعاقب، پاکستان کو 8 وکٹوں، انگلینڈ کو مزید 261 رنز کی ضرورت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کے چوتھے…

32 mins ago

خیبرپختونخوا: تحریک انصاف کا پولیس کو دیا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، نقصانات و فوائد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف نے اپنے گزشتہ دور…

41 mins ago

ڈراما سیریل کفارہ، سالار اور ستارہ کی کیمسٹری مداحوں کو بھاگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی کی ڈراما سیریل کفارہ کی آخری قسط نشر ہوگئی…

48 mins ago