لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کے عوام پر بجلی اور پٹرولیم بم گرائے جانے کے بعد گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق درجہ دوئم کے گھی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافے کے بعد گھی کی قیمت 325 روپے فی کلو ہوگئی ہے جبکہ درجہ دوئم کے کوکنگ آئل کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافے کے بعد کوکنگ آئل کی قیمت 340 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے سے غریب شہریوں کے لئے اپنا کچن چلانا مزید مشکل
ہو کر رہ گیا ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ گزشتہ شب…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن لائن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…
کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…
زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…