کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا جس کا زریں قول ہے کہ سکون تو قبر میں ملے گا،پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے پر مرتضی وہاب اور سعید غنی کا حکومت پر طنز
انہوں نے حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا، جس کا زریں قول ہے کہ سکون تو قبر میں ملے گا . دوسری جانب ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ روک سکو تو روک لو مہنگائی آئی رے، یہ پی ٹی آئی ہے . . .