وینا ملک ہونیوالے شوہر کی کس خوبی سے متاثر ہوئیں؟ خود ہی انکشاف کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ) شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل ، میزبان و اداکارہ وینا ملک اپنی ہونے والی شادی کی وجہ سے لائم لائٹ کا حصہ بنی ہوئی ہیں، انہوں نے اپنے نئے شوہر سے متعلق خوبیوں کا تذکرہ کیا اور بتایا کہ ان کے ہونے والے لائف پارٹنر کیسی شخصیت کے مالک ہیں۔

آج نیوز کے مطابق وینا ملک کا کہنا تھا کہ شہریار چوہدری میرے نئے جیون ساتھی ہیں جن کے بارے میں مداحوں کو شادی والے دن معلوم ہو جائے گا۔وینا ملک نے انکشاف کیا کہ ان کے نئے پارٹنر کا تعلق بھی ان کی طرح ہی اسلام آباد سے ہے، ان کے درمیان چند ملاقاتیں ہوئی ہیں، ان ملاقاتوں میں شہریار چوہدری کو ایک خوبصورت انسان کے طور پر پایا ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ شہریار چوہدری کا گاڑیوں اور پراپرٹیز کا کاروبار ہے وہ ایک اعلیٰ خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، وہ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ حافظ قران بھی ہیں اور اسی خوبی نے انہیں ہاں کہنے پر مجبور کیا۔

واضح رہے وینا ملک کی 25 دسمبر 2013 کو دبئی کے بزنس مین اسد بشیر خان خٹک سے شادی ہوئی تھی، 2017 میں اسد بشیر خٹک سے خلع لینے والی وینا ملک کے ان سے دو بچے بھی ہیں۔

Recent Posts

راولپنڈی؛ پولیس کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، ڈنڈوں، لاتوں کی برسات، وِڈیو وائرل

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پولیس اہل کاروں کی جانب سے نوجوان پر سرعام بہیمانہ تشدد کیا گیا،…

6 mins ago

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو درجہ…

15 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے مختلف مقامات پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی بعد نماز جمعہ ملک بھر میں ضلعی سطح پر…

21 mins ago

حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے، عمر ایوب

پشاور(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت آئینی…

23 mins ago

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے…

30 mins ago

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندار کامیابی ، پلیئر آف دی میچ ساجد خان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ میچ میں شاندارکامیابی پر پلیئر آف دی میچ ساجد خان نے اہم…

31 mins ago