سعودی عرب، ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں سنجیدہ ہے . انہوں نے کہا کہ اپریل سے شروع ہونے والے مذاکرات کے 4 اجلاس ہوچکے ہیں . مذاکرات میں ایران کا رویہ خاصا دوستانہ تھا . . .
ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے .
برطانوی اخبار کو انٹرویو میں شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ جدہ میں ایران کو قونصل خانے دوبارہ کھولنے کی اجازت دینے پر غور کر رہے ہیں .
متعلقہ خبریں