بالی ووڈ کے ہیئر سٹائلسٹ روزانہ کتنی کمائی کرتے ہیں؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کےمشہور شاعر اور سکرین رائٹر جاوید اختر کا کہنا ہے کہ آج کل ہیئر سٹائلسٹ کم از کم 75,000 روپے روزانہ لیتے ہیں۔ اگر ہمیں پہلے معلوم ہوتا تو ہم بھی ہیئرسٹائلسٹ بن جاتے۔

ایک انٹرویوکے دوران جاوید اختر نے بتایا کہ آج کل سیلیبریٹیز کے ساتھ ان کی ٹیم کے ارکان کی تعداد میں بے حد اضافہ ہو گیا ہے، جس سے پروڈکشن کے اخراجات میں اضافہ ہو رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سیلیبریٹیز اب 3 وینز ساتھ لاتی ہیں: ایک ورزش کے لیے، ایک کھانا پکانے کے لیے اور ایک میں بیٹھ کر کھانا کھاتی ہیں۔

انٹرویو میں اپنے بچوں زویا اختر اور فرحان اختر کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں جاوید اختر نے کہا کہ ان کے بچے انہیں بے جھجک تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ زویا تو مجھ سے کھل کر بات کرتی ہے، جبکہ فرحان اکثر میری لائنز کو سیدھے سیدھے رد کر دیتا ہے۔

Recent Posts

آئین سازی کیلئے مجبور نہ کریں، ورنہ مجھے میرے ناپسندیدہ راستے پر چلنا پڑے گا، بلاول بھٹو

حیدرآباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم چاہتےہیں کہ عدالتی…

31 mins ago

ایشوریا رائے کے باڈی گارڈ شیوراج کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ممبئی (قدرت روزنامہ) معروف بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کے محافظ شیوراج کا شمار بالی…

34 mins ago

وفاقی کابینہ کااجلاس بغیرکارروائی کےختم،کل دوبارہ ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ کا اجلاس بغیر کارروائی کے ختم ہو گیا، ارکان کل…

36 mins ago

کراچی میں‌ دفعہ 144 میں 2 دن کی توسیع

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں‌ نافذ دفعہ 144 میں 2 دن کی توسیع کردی گئی۔…

2 hours ago

بہت جلد آئینی عدالتیں بننے جارہی ہیں،گورنرکےپی فیصل کریم کنڈی

حیدرآباد (قدرت روزنامہ)گورنر کےپی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہمارے لیڈر آصف زرداری…

2 hours ago

قیدیوں کی جانب سے وزیر قانون کو دھمکیاں ملنے کا معاملہ، وکلاءنے کل ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ بار کونسل نے صوبائی وزیر قانون کو جیل میں موجود قیدیوں…

2 hours ago