ایشوریا رائے کے باڈی گارڈ شیوراج کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ممبئی (قدرت روزنامہ) معروف بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کے محافظ شیوراج کا شمار بالی ووڈ انڈسٹری کے مہنگے ترین باڈی گارڈز میں کیا جاتا ہے۔

ایشوریا رائے کے گھر سےباہر قدم رکھتے ہی شیوراج کی ڈیوٹی شروع ہوجاتی ہے، اگر شیوراج، ایشوریا رائے کے آس پاس موجود ہوں تو کسی کو انہیں چھونے کی اجازت بھی نہیں ہوتی۔بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق بچن خاندان کی اکلوتی بہو کی حفاظت پر مامور شیوراج تکنیکی مہارت بھی رکھتے ہیں۔ظاہر ہے کہ باڈی گارڈز بن کر فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کسی مقبول شخصیت کی حفاظت کرنے کا معاوضہ بھی غیر معمولی ہوتا ہے۔اور پھر ایسے غیرمعمولی طور پر مقبول اداکاروں کے باڈی گارڈز کا شمار بھی غیرمعمولی معاوضہ لینے والے باڈی گارڈز میں کیا جاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شیوراج کی سالانہ تنخواہ ایک کروڑ بھارتی روپے ہے، یہ تنخواہ کئی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے افسران کی تنخواہوں سے بھی کہیں زیادہ ہے۔اس بھاری بھرکم تنخواہ کے باعث شیوراج کا شمار بالی ووڈ انڈسٹری کے مہنگے ترین باڈی گارڈز میں کیا جاتا ہے۔

Recent Posts

آئین سازی کیلئے مجبور نہ کریں، ورنہ مجھے میرے ناپسندیدہ راستے پر چلنا پڑے گا، بلاول بھٹو

حیدرآباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم چاہتےہیں کہ عدالتی…

2 mins ago

وفاقی کابینہ کااجلاس بغیرکارروائی کےختم،کل دوبارہ ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ کا اجلاس بغیر کارروائی کے ختم ہو گیا، ارکان کل…

7 mins ago

کراچی میں‌ دفعہ 144 میں 2 دن کی توسیع

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں‌ نافذ دفعہ 144 میں 2 دن کی توسیع کردی گئی۔…

1 hour ago

بہت جلد آئینی عدالتیں بننے جارہی ہیں،گورنرکےپی فیصل کریم کنڈی

حیدرآباد (قدرت روزنامہ)گورنر کےپی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہمارے لیڈر آصف زرداری…

2 hours ago

قیدیوں کی جانب سے وزیر قانون کو دھمکیاں ملنے کا معاملہ، وکلاءنے کل ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ بار کونسل نے صوبائی وزیر قانون کو جیل میں موجود قیدیوں…

2 hours ago

ہمارا مقصد سیاسی نظام میں اصلاحات لانا ہے،سینیٹرعرفان صدیقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے…

2 hours ago