صائمہ بلوچ نے ندا یاسر کے شو میں نہ جانے کی وجہ بتادی

لاہور (قدرت روزنامہ) اداکارہ و ماڈل صائمہ بلوچ نے ندا یاسر کے شو میں جانے سے انکار کی وجہ بتادی۔انہوں نے کہا ایک کہاوت ہے کہ ‘ٹائم پیسہ ہے’ اور یہی وجہ ہے کہ میں نے ندا یاسر کے شو میں جانے سے منع کیا تھا۔

صائمہ بلوچ نے بلاک بسٹر فلم لیجنڈ آف مولا جٹ سمیت دیگر پنجابی فلموں میں کام کرکے مداحوں کے دلوں میں گھر کیا۔حال ہی میں اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی کے گیم شو میں بطور کھلاڑی حصہ لیا تھا جس کے بعد ندا یاسر نے گیم شو کے شرکا کو اپنے پروگرام میں مدعو کیا تھا۔

بعدازاں صائمہ بلوچ نے ندا یاسر کے شو میں جانے سے منع کردیا تھا جس کی وجہ انہوں نے سوشل میڈیا پر بتائی اور کہا کہ مجھے پیسوں کی آفر کے بغیر شو میں بلایا گیا تھا۔اداکارہ نے کہا کہ اگر یہ پروموشن کیلئے بلا رہے تھے تو انہیں گیم شو کے فائنل میں بلانا چاہیے تھا، اگر میں پروگرام میں شرکت کیلئے ٹائم دوں گی تو مجھے پیسہ کیوں نہیں دیا جائے گا؟

Recent Posts

ملائکہ اروڑا نے والد انیل مہتا کی موت کے بعد پہلا بیان جاری کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ ادا کارہ ملائکہ اروڑہ کے لیے گذشتہ چنر روز بہت…

1 min ago

آئمہ بیگ کے ساتھ ڈنر پر نظر آنے والا شخص کون ہے؟

  لاہور (قدرت روزنامہ) آئمہ بیگ نے کچھ عرصے قبل فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ…

10 mins ago

پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کے واقعات میں اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کا رحجان بڑھنے لگا ہے۔…

14 mins ago

حکومت مرضی کے جج اور فیصلے چاہتی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور(قدرت روزنامہ) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت مرضی کے فیصلے…

21 mins ago

تعلیمی اداروں کے اطراف کریک ڈاؤن؛ 47 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف…

28 mins ago

آئینی ترمیم؛ پی ٹی آئی وفد آج پھر مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئینی ترامیم پر جاری مشاورت کے حوالے سے پی ٹی آئی وفد آج…

37 mins ago