امام مسجد سے موبائل فون چھیننے والا ڈکیت گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ) بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے مسجد کے پیش امام کے ساتھ اسلحے کے زور پر موبائل فون چھیننے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ساتھ مل کر چند دن قبل بلدیہ میں مسجد کے پیش امام سے موبائل فون چھینا تھا۔ پولیس نے گرفتار ملزم شہباز عرف خائستہ سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے جبکہ اس کے فرار ساتھی کی تلاش جاری ہے۔

Recent Posts

ملائکہ اروڑا نے والد انیل مہتا کی موت کے بعد پہلا بیان جاری کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ ادا کارہ ملائکہ اروڑہ کے لیے گذشتہ چنر روز بہت…

3 mins ago

آئمہ بیگ کے ساتھ ڈنر پر نظر آنے والا شخص کون ہے؟

  لاہور (قدرت روزنامہ) آئمہ بیگ نے کچھ عرصے قبل فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ…

12 mins ago

پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کے واقعات میں اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کا رحجان بڑھنے لگا ہے۔…

16 mins ago

حکومت مرضی کے جج اور فیصلے چاہتی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور(قدرت روزنامہ) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت مرضی کے فیصلے…

23 mins ago

تعلیمی اداروں کے اطراف کریک ڈاؤن؛ 47 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف…

29 mins ago

آئینی ترمیم؛ پی ٹی آئی وفد آج پھر مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئینی ترامیم پر جاری مشاورت کے حوالے سے پی ٹی آئی وفد آج…

39 mins ago