اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئینی ترامیم پر جاری مشاورت کے حوالے سے پی ٹی آئی وفد آج پھر مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔
ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر آنے والے پاکستان تحریک انصاف کے وفد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سلیمان اکرم راجا ، اسد قیصر اور علی ظفر شامل شامل ہیں۔
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا بھی پی ٹی آئی وفد کے ساتھ مولانا فضل الرحمٰن کے گھر پہنچے ہیں۔
بعد ازاں مولانا فضل الرحمٰن سے مشاورت آئینی ترمیم پر مشاورت کے بعد پی ٹی آئی کا وفد مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سے واپس روانہ ہوگیا ، جو اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی آئینی ترامیم کے معاملے پر پی ٹی آئی وفد نے فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی، جس یں آئینی ترامیم کے معاملے میں تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔وفد میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، اسد قیصر، سینٹر علامہ راجا ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضا شامل تھے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپر اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر نے دبئی میں دنیا کی پہلی اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کابینہ اس وقت 18 ارکان پر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان جو ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے پریمیئر پروفیشنل باکسر عثمان وزیر اپنی اگلی فائٹ کب کریں…
کراچی (قدرت روزنامہ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کھلے سمندر میں پاک بحریہ اور پاکستان میری…