پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کے واقعات میں اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں واٹس ایپ ہیک کرنے کا رحجان بڑھنے لگا ہے .

شوزارت داخلہ نے واٹس ایپ ہیک کرنے کے حوالے سے تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی ہیں جس کے مطابق یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے کو 1 ہزار 426 شکایات موصول ہوئیں .

شکایات کے بعد 549 اکاؤنٹ بحال کردیے گئے،877 شکایات پر کاروائی جاری ہے،20 شکایات پر انکوائری کی جارہی ہے .

. .

متعلقہ خبریں