آئینی ترمیم میں سود کے خاتمے سے متعلق کیا تجویز دی گئی ہے؟ مسودے میں انکشاف


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پارلیمان کی خصوصی کمیٹی میں منظور مسودے کی تفصیلات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے منظور شدہ مسودے میں آرٹیکل 38 میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے۔
نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق مسودے میں آرٹیکل 38 ترمیم تجویز کی گئی ہے جس میں کہا گیاہے کہ جتنا قابل عمل ہو یکم جنوری 2028 تک سود کا خاتمہ کیا جائےگا۔
سود سے متعلق آئین میں ترامیم کا مجوزہ مسودہ جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کا تجویز کردہ ہے۔مسودے کے مطابق جے یو آئی نے آئین کے آرٹیکل 38، آرٹیکل 175 اے، آرٹیکل 243، آرٹیکل 230 اور آرٹیکل 203 میں ترامیم تجویز دی تھی۔

Recent Posts

کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، رانا ثنا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ…

12 mins ago

آئینی ترمیم پر کوشش ہے مشاورت آج ہر حال میں مکمل ہو، عطا تارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے…

38 mins ago

فائز عیسیٰ 25 اکتوبر کے بعد خود بھی ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ 25…

47 mins ago

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

1 hour ago

عمران خان نے امید ظاہر کی ہے مولانا عدلیہ کی آزادی کیلیے ہمارے ساتھ کھڑے ہونگے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران…

2 hours ago

بل معاف کرکے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی قرار داد بلوچستان اسمبلی میں منظور

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان اسمبلی میں صوبے کے تمام بجلی صارفین کے زمے واجب الادا بجلی…

2 hours ago