پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا طوفان آگیا، صارفین نے حکومت پر طنزیہ تیر برسا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کے ذریعے تنقید کی گئی۔سوشل میڈیا صارفین ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 44 پیسے اور پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے کے بعد غم و غصے کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر کررہے تھے۔ٹوئٹر پر گزشتہ چند گھنٹوں میں ہزاروں ٹوئٹس کی جاچکی ہیں جب کہ میمرز بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ صارفین کے دلچسپ تبصرے،حکومت پر تیر کی طرح برس پڑے،رضوان احمد نامی صارف نے بھارت کی ایک سڑک کی تصویر شیئر کی جس میں

گاڑی گڑھے میں دھنسی ہوئی دکھائی دی۔ صارف نے دلچسپ تبصرہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت دیکھتے ہوئے گاڑی نے بھی خودکشی کرلی۔ایک اور صارف نے دلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ گانا گارہے ہیں۔دیگر ٹوئٹر صارفین نے بھی حکومت پر طنز کیساتھ اپنے الفاظ کے تیر برسائے۔

Recent Posts

کنونشن سینٹر کا نجی استعمال، آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کورٹ کے آئینی بینچ نے کنونشن سینٹر کے نجی استعمال پر پاکستان…

14 mins ago

ہو سکتا ہے قومی حکومت بھی وجود میں آ جائے،شیخ رشید

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے…

14 mins ago

مرغی کا گوشت سستا، انڈے مزید مہنگے ہو گئے

لاہور(قدرت روزنامہ)مرغی کا گوشت دوبارہ سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری…

17 mins ago

آج کہاں بارش اور کہاں برفباری ہونے کا امکان ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں آج شام یا رات سے 16 نومبر…

20 mins ago

آصف زرداری قتل سازش کیس ،عدالت نے شیخ رشید کیخلاف مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری کے…

20 mins ago

کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی آگے

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا میں پیپلز پارٹی کی برتری۔ کراچی میں…

26 mins ago