وزیراعلی نے گرلز کیڈٹ کالج کیلئے 130 آسامیوں کی بھی منظوری دے دی . وزیراعلی نے کہا کہ انشاللہ گرلز کیڈٹ کالج تربت میں کلاسز کا آغاز 2022 میں کیا جائے گا . طالبات کے لیے جدید اور پیشہ ور تعلیم کے لیے تربت میں پہلے گرلز کیڈٹ کالج کا قیام سنگ میل ثابت ہوگا . انہوں نے کہا کہ جنوبی بلوچستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں . . .
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے تربت میں گرلز کیڈٹ کالج کے قیام کی منظوری دے دی . وزیراعلی نے گرلز کیڈٹ کالج کو جلد از جلد فعال کرنے کے لیے گرانٹ ان ایڈ کی منظوری دے دی .
متعلقہ خبریں