کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے تربت میں گرلز کیڈٹ کالج کے قیام کی منظوری دے دی۔وزیراعلی نے گرلز کیڈٹ کالج کو جلد از جلد فعال کرنے کے لیے گرانٹ ان ایڈ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی نے گرلز کیڈٹ کالج کیلئے 130 آسامیوں کی بھی منظوری دے دی۔ وزیراعلی نے کہا کہ انشاللہ گرلز کیڈٹ کالج تربت میں کلاسز کا آغاز 2022 میں کیا جائے گا۔ طالبات کے لیے جدید اور پیشہ ور تعلیم کے لیے تربت میں پہلے گرلز کیڈٹ کالج کا قیام سنگ میل ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی بلوچستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست واشنگٹن(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے حمایتیوں…
ساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور…