پیپلز پارٹی کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس طلب، آئینی ترمیم پر بریفنگ متوقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی نے دو پہر دو بجے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہےکہ بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پارلیمانی پارٹی اجلاس کا انعقاد کیا جائیگا، مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔

پیپلز پارٹی کے تمام ارکان سینٹ و قومی اسمبلی کو اجلاس میں پہنچنے کی ہدایت کردی گئی۔ بلاول بھٹو زرداری پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم پر ہونے والے رابطوں پر بریف کریں گے.

بلاول بھٹو زرداری گذشتہ روز کابینہ اجلاس میں ہونے والی گفتگو پر بھی ارکان کو بریف کریں گے.

Recent Posts

آئینی ترمیم؛ وفاق کے علاوہ صوبوں میں بھی آئینی بینچز بنائے جائیں گے، وزیر قانون

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا ہے کہ وفاق کے…

22 mins ago

پارلیمںٹ ہاؤس میں جو سرکس ہونے جا رہا وہ دیکھنے آیا ہوں، اختر مینگل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ…

40 mins ago

عالمی شہرت یافتہ بھارتی کوریوگرافر اور اہلیہ پر12 کروڑ روپے ہڑپنے کا مقدمہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا اپنی اہلیہ لیزل ڈی سوزا کے…

48 mins ago

آئینی ترامیم پر تحریک انصاف سے بات کرنا وقت کا ضیاع ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر تحریک…

1 hour ago

پی ٹی آئی ساتھ ہو یا نہ ہو، آج ہر حال میں کام پورا ہوگا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پیپز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی…

1 hour ago

آج ہم ترمیم کرکے کیک اور باقی سب دھول کھائیں گے،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ آج ہم ترمیم کرکے کیک اور باقی…

2 hours ago