قومی اسمبلی کا اجلاس شام 6بجے ہوگا، 9نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپیکر سردارایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شام 6بجے ہوگا، قومی اسمبلی سیکرتریٹ نے اجلاس کا 9نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں سیلز ٹیکس کی وصولی میں بڑےپیمانے پر مبینہ غبن پر توجہ دلاؤنوٹس پیش ہوگا، قانونی معاونت و انصاف اتھارٹی ترمیمی بل 2024منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، ریڈیو پاکستان کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی عدم ادائیگی پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش ہوگا۔

Recent Posts

مخصوص نشستوں کے کیس کی دوسری وضاحت کیسے جاری ہوئی؟ چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے…

2 mins ago

دلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئے

ٹورنٹو(قدرت روزنامہ) پنجابی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ نے تاریخ رقم کر دی ہے کیونکہ وہ…

17 mins ago

تحریک انصاف آئینی ترمیم پر ووٹ نہیں دے سکتی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹ…

24 mins ago

آئینی ترمیم؛ وفاق کے علاوہ صوبوں میں بھی آئینی بینچز بنائے جائیں گے، وزیر قانون

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا ہے کہ وفاق کے…

55 mins ago

پارلیمںٹ ہاؤس میں جو سرکس ہونے جا رہا وہ دیکھنے آیا ہوں، اختر مینگل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا کہنا ہے کہ…

1 hour ago

عالمی شہرت یافتہ بھارتی کوریوگرافر اور اہلیہ پر12 کروڑ روپے ہڑپنے کا مقدمہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت کے معروف کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا اپنی اہلیہ لیزل ڈی سوزا کے…

1 hour ago