پی ٹی آئی کا وفدمولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر پہنچ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کا وفد سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر پہنچ گیا،وفد میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، مولانا راجہ ناصر عباس شامل ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی وفد نے عمران خان سے ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمان سےملاقات کی تھی اور بانی پی ٹی آئی کا سربراہ جے یو آئی کو پیغام پہنچایا تھا، پی ٹی آئی وفد نے آئینی ترمیم پر جواب دینے کیلئے مزید مشاورت کیلئے وقت مانگا تھا۔پی ٹی آئی وفد آج مولانا فضل الرحمان کو اپنے جواب سے آگاہ کرے گا۔

Recent Posts

آئینی ترمیم کے حوالے سے ہم نے کالے سانپ کے دانت توڑ دیے، فضل الرحمان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی…

59 mins ago

پی ٹی آئی کو قائل نہیں کیا جاسکتا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے…

1 hour ago

معروف بھارتی پروڈیوسر ایکتا کپور کے خلاف شرمناک الزام کے تحت مقدمہ درج

ممبئی (قدرت روزنامہ ) پولیس نے آلٹ بالاجی ٹیلی فلمز، پروڈیوسر ایکتا کپور اور شبھا…

1 hour ago

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر کی مبینہ نازیباویڈیووائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل ہوگئی ہیں،ویڈیوز میں…

1 hour ago

نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کیلئے لاہور قلندرز کے ٹرائلز کا انعقاد

لاہور(قدرت روزنامہ) فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے بطور سلیکٹرز لاہور قلندرز…

1 hour ago

عدالتی ترامیم عوام کی بہتری کیلئے ہیں، فیصل سبزواری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا…

1 hour ago